انسٹا فاریکس اپنے پارٹنرز کے لئے لایا ہے ایک بے مثل نیا موقع یعنی 500 ڈآلرز کی آیفی لی آمدن تاکہ وہ حاصل کرسکیں آضافی آمدن
اس پروگرام کی شرائط کے مطابق اگر آپ کو اپنے تجارتی اکاونٹ میں 500 ڈالر حاصل کرنے ہیں تو آپ کو اپنے ایفی لی ایٹ گروپ میں کم از کم 10 صارفین کو لانا ہوگا اور انسٹآ فاریکس پارنٹر ریلیشن ڈیپارٹمنٹ میں اس کے لئے ایک نئی درخواست دینا ہوگی جونہی درخواست منظور ہو جائے گی فورا آپ کے تجارتی اکاونٹ میں 500 ڈالرز جمع کردئیے جائیں گے جو کہ خصوصی طور پر انسٹا فاریکس کی جانب سے آپ کے لئے تیار کیا جائے گا اس کی لاگ ان تفصیل آپ کے فراہم کردی ای میل پر ارسال کر دی جائیں گے
آپ کو 500 ڈآلر ایفی لی ایٹ ریوارڈ کے حوالے سے مزید جاننے کے لئے اس مقابلہ کے قواعد کا مطالعہ کرنا ہوگا
اگر آپ کے اس پروگرام کے حوالے سے سوالات ہیں تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریںpartners@mail.instaforex.com.
ایفی لی ایٹ کمیشن 500 ڈآلر پروگرام کے قواعد و ضوابط
- عمومی شرائط
- اس پروگرام کا نام "500 ڈآلرز ایفی لی ایٹ ریوارڈ" ہے جو کہ اب سے پروگرام کہلائے گا
- The Campaign is organized by InstaFintech Group (hereinafter referred to as Organizer).
- اس پروگرام کا مقصد ہے
- انسٹا فاریکس پارٹنرز کو 500 ڈآلرز تک کا انعام دینا کہ جو اپنے ایفی لی ایٹ گروپ میں 10 ایکٹیو صارفین لا سکیں
- ایک ایکیٹو اکاونٹ سے مراد وہ اکاونٹ ہے کہ جس میں اس پروگرام کے آغاذ سے لے کر ابتک مارکیٹ لاٹس کی تعداد اس کو حاصل ہونے والے نفع کے 2۔0 فیصد سے بڑھتی ہوئی ہو - ایک مارکیٹ لاٹ 10 انسٹا فاریکس لاٹس کے برابر ہے جو کہ 2 مارکیٹ لاٹس یعنی 20 انسٹا فاریکس لاٹس بنی ہے اور 1000 ڈآلرز کی رقم اکاونٹ میں جمع کروائی گئی ہو
- اگر پارٹنر ایک فرد ہو اور اس کا ایفی لی ایٹ گروپ اس کے تجارتی اکاونٹ پر سے بنا ہوا ہو یا اس میں قریبی رشرہ دار شامل ہوں تو وہ یہ 500 ڈآلر کے لئے اہل نہ ہوگا اگر پارٹنر کوئی ادارہ ہو اور اس کا ایفی لی ایٹ گروپ اس ادارہ کے مالک یا قریبی رشتہ داروں پر مشتعمل ہو تو وہ بھی یہ رقم حاصل کرنے کا اہل نہ ہوگا
- انسٹا فاریکس کا اینٹی فراڈ ڈیپارٹمنٹ اس کو پرکھنے کا مجاز ہے اور کسی بھی فراڈ سرگرمی کے ملنے پر وہ ہر بونس کی درخواست کو منسوخ کر سکتا ہے
- معیار اور حصہ لینے کی شرائط
- اس پروگرام میں ہر فرد حصہ لے سکتا ہے کہ جس کی عمر 18 سال یا سے ذائد ہو اور وہ قانونی طور پر اس میں حصہ لینے کا مجاز ہو جو کہ اب سے شرکت کرنے والا کہلائے گا
- اس پروگرام یعنی کہ 500 ڈالرز کا ایفی لی ایٹ ریوارڈ میں حصہ لینے کے لئے آپ کو دینا ہوگی اندارج کی درخواست.
- انسٹا فاریکس کا ہر معزز صارف اس پروگرام میں حصہ لینے کا اہل ہے
- بونس رقم کے وصول کنندہ کی پہچان
- اس پروگرام "500 ڈالر کی ایفی لی ایٹ کمیشن"کو حاصل کرنے والے کو وصول کنندہ کہا جائے گا
- بونس کی درخواست چیک کرنے دوران پارنٹر ریلیشن ڈیپارٹمنٹ ان اکاونٹس کو چیک کرے گا کہ جو ایفی لی ایٹ گروپ کا حصہ ہوں اور ان کا کل مجموعہ 500 ڈالر سے ذائد ہر صارف کے اکاونٹ میں ہو
- بونس کی وصولی
- عمومی شرائط
- بونس کی رقم 500 ڈآلرز ہے اور یہ پارٹنر کے تجارتی اکاونٹ میں جمع کیا جائے گا جو کہ پارٹنر ریلیشن ڈیپارٹمنٹ کی تصدیق کے ایک ہفتہ کے اندر اندر ہو جائے گا
- ایک پارٹنر 500 ڈالر بونس کی یہ رقم ایک سے ذائد ایفی لی ایٹ اکاونٹ میں حاصل کر سکتا ہے
- وصول کنندہ کا تعین ہو جانے کے بعد منتظم پارٹنر کی معلومات کی تصدیق کرے گا اور معائدہ کی شرائط اور ضوابط کے مکمل ہونے کی تسلی کرے گا - اگر معلومات درست نہ پائی جائیں تو پارٹنر یہ انعام حاصل کرنے کا اہل نہ ہوگا
- بونس کی رقم پارٹنر کے اکاونٹ میں تب جمع کی جائے گی کہ اگر اس کے ایفی لی ایٹ گروپ میں 10 ایکٹیو صارفین ہوں گے اور یہ اس وقت ہونا لازم ہیں کہ جب اس درخواست پر غور کیا جا رہا ہوگا - ایک ایفی لی اکاونٹ میں یہ 500 ڈآلرز کی رقم صرف ایک ہی مرتبہ جمع کی جائے گی
- اگر ایفی لی ایٹ گروپ میں ایک ہی نام سے متعدد اکاونٹ پائے جائیں تو جس اکاونٹ میں ڈیپازٹ کی رقم ذیادہ ہوگی وہ اکاونٹ اس پروگرام میں شامل کیا جائے گا
- جب پارٹنر 500 ڈآلرز کی بونس کی رقم حاصل کرلے گا تو اس پر تصدیق دستاویزات فراہم کرنے کی ذمہ داری نہ ہوگی بہرحال کمپنی مستقبل میں اس کی طلب کر سکتی ہے
- اس پروگرام میں حاصل ہونے والی رقم کا نکلوایا جانا
- پارنٹر 500 ڈالرز کی ایفی لی ایٹ کمیشن نکلوا سکتا ہے کہ اگر خرید اور فروخت کی ڈیلز ایکس * 3 انسٹا فاریکس لاٹس کے برابر ہوں - یہاں ایکس سے مراد کُل حاصل ہونے والا بونس ہے - کُل بونس سے مراد اکاونٹ میں حاصل ہونے والا تمام بونس ہے جس میں منسوخ شدہ اور جزوی طور پر کھو جانے والا بونس} ہے-ربل اکاونٹس کے لئے ٹریڈ کا فامولہ کچھ اس طرح سے ہوگا ایکس * 3 / 30 {انسٹا فاریکس لاٹس} یورو اکاونٹس کے لئے یہ فارمولہ ہے ایکس * 3 * 4۔1 {انسٹا فاریکس} لاٹس ہیں صرف مکمل بونس ہی نکلوایا جاسکتا ہے جزوی رقم نکلوانا ممکن نہیں ہے - اس نفع سے حاصل ہونے والا تمام نفع بغیر کسی پابندی کے نکلوایا جا سکتا ہے
- حتمی شرائط
- 15.05.2013اس پروگرام کا اطلاق صرف اس کے شروع ہونے کے بعد سے لائے گئے صارفین پر ہے اور یہ پروگرام شروع ہوا تھا
- منتظم یہ اقدامات اُٹھائے گا کہ اس پروگرام کے ڈیٹا کا تحفظ ہو سکے اور پروگرام کی معلومات غلط استعمال نہ ہو سکیں اور یہ حق نہیں رکھتا کہ یہ معلومات کسی تیسرے فریق کو دے
- اس پروگرام کے نتیجہ میں ایک کوئی مسئلہ پیدا ہوتا ہے تو یہ وہ گُفت و شنید سے حال کیا جائے گا
- وہ افراد کو کہ اس پروگرام میں شرکت کرنا چاھیں ان کو اسکے شرائط و ضوابط کا مطالعہ کرنا ہوگا
- اگر وصول کنندہ اس پروگرام کی شرائط و ضوابط کو مکمل کرنے میں ناکام رہے تو اس کی اس پروگرام میں شرکت منسوخ تصور ہوگی
- کمپنی یہ حق رکھتی ہے کہ بونس کو بغیر کسی وجہ بتائے منسوخ کر دے
- *کمپنی یہ حق رکھتی ہے 500 ڈالرز کا بونس منسوخ کردے ہم یہ تجویز دیتے ہیں بونس کی رقم کو اپنی تجارتی حکمت عمل تشکیل دیتے ہوئے شمار نہ کریں
اس نقطہ کا تعلق بونس سسٹم سے کسی بھی فراڈ کو روکنا ہے لیکن اس کا مقصد ہر گز یہ نہیں ہے کہ تمام اکاونٹس کو پہلے سے حاصل کئے گئے بونس سے روکا جائے اور اس کو کسی شق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا جائے کیونکہ تمام ممکنہ صورتحالوں کی شناخت کرنا ممکن نہیں ہوتا ہے بونس کی منسوخی کے امکانات صرف 10 فیصد ہیں اور اس کا مقصد کسی بھی غیر قانونی استعمال کو روکنا ہوتا ہے *