یہ حصّہ انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارت کے بارے میں سب سے اہم معلومات فراہم کرتا ہے۔ ہم تجربہ کار تاجروں کے لیے سرکردہ ماہرین کے تجزیات اور نیاء شروع کرنے والوں کے لیے تجارتی حالات پر مضامین دونوں فراہم کرتے ہیں۔ ہماری خدمات آپ میں نفع صلاحیت کو بڑھانے میں مدد کریں گار ہوںگی
یہ حصّہ اُن لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو ابھی اپنا تجارتی سفر شروع کر رہے ہیں۔ انسٹا فاریکس کا تعلیمی اور تجزیاتی مواد آپ کی تربیتی ضروریات کو پورا کرے گا۔ ہمارے ماہرین کی سفارشات تجارتی کامیابی کے لیے آپ کے ابتدائی اقدامات کو آسان اور واضح بنا دیں گی
انسٹا فاریکس کی جدید خدمات پیداواری سرمایہ کاری کا ایک لازمی عنصر ہیں۔ ہم اپنے صارفین کو جدید تکنیکی صلاحیتیں فراہم کرنے اور ان کے تجارتی معمولات کو سہل بنانے کے لئے کوشاں ہیں کیونکہ ہمیں اس سلسلے میں بہترین بروکر کے طور پر جانا جاتا ہے۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ شراکت فائدہ مند اور اعلیٰ درجے کی ہے۔ ہمارے ملحقہ پروگراموں میں شامل ہوں اور بونس، پارٹنر انعامات اور عالمی شہرت یافتہ برانڈ کی ٹیم کے ساتھ سفر کرنے کے امکانات سے لطف اندوز ہوں۔
یہ حصّہ انسٹا فاریکس کی جانب سے سب سے زیادہ منافع بخش پیشکشوں پر مشتمل ہے۔ کسی اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے پر بونس حاصل کریں، دوسرے تاجروں سے مقابلہ کریں، اور ڈیمو اکاؤنٹ میں ٹریڈنگ کرتے وقت بھی حقیقی انعامات حاصل کریں۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ تعطیلات نہ صرف خوشگوار بلکہ سود مند بھی ہیں۔ ہم ایک ون اسٹاپ پورٹل، متعدد فورمز، اور کارپوریٹ بلاگز پیش کرتے ہیں، جہاں تاجران تجربات کا تبادلہ کر سکتے ہیں اور فاریکس کمیونٹی میں کامیابی سے شامل ہو سکتے ہیں۔
انسٹا فاریکس ایک بین الاقوامی برانڈ ہے جسے 2007 میں بنایا گیا تھا۔ کمپنی آن لائن ایف ایکس ٹریڈنگ کے لیے خدمات فراہم کرتی ہے اور اسے دنیا کے معروف بروکرز میں سے ایک جانا جاتا ہے۔ ہم نے سے زیادہ ریٹیل تاجران 7,000,000کا اعتماد جیت لیا ہے، جنہوں نے پہلے ہی ہمارے بھروسہ کو سراہا ہے اور اختراعات پر توجہ مرکوز کی ہے۔
ہم نے ہمیشہ ایسی پروڈکٹ بنانے کی کوشش کی ہے جو دنیا بھر کے
تاجروں کی ضروریات کے مطابق ہو۔ اس کے ساتھ ہم نے وسیع پیمانے پر فعالیت کے
ساتھ ایک اعلیٰ معیار کی موبائل ایپ تیار کرنے کے لیے سخت محنت کی ہے۔ ہم
انسٹا فاریکس ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا جدید موبائل ورژن فراہم کرنے پر خوش
ہیں۔
ایک
صارف کی حیثیت سے آپ یقینی طور پر کس چیز کو سراہ سکتے ہیں:
اہم فوائد میں تجارت کا جزوی بند ہونا اور ان میں تبدیلیاں، مارکیٹ
کے واقعات کے بارے میں فوری انتباہات، ایک اپ ڈیٹ شدہ اقتصادی کیلنڈر،
اور بہت کچھ شامل ہیں۔ ہم نے انٹرفیس ڈیزائن کو بڑے پیمانے پر اپ ڈیٹ کیا ہے۔
ہم نے تجزیہ کی مختلف اقسام کے لیے بہت سے نئے ٹولز بھی شامل کیے ہیں۔ اب، صارفین
تکنیکی تجزیہ، کمپنیوں کی مالیاتی کارکردگی، تجارت کھولنے/ بند کرنے کے دوران دوبارہ
قیمت درج کرنے سے گریز، اور بہت کچھ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
ایپ کی ایک اور اہم خصوصیت کمپنی
کے پیشہ ور تجزیہ کاروں کی جانب سے مارکیٹ کے تازہ جائزوں کا مسلسل بہاؤ ہے۔ اس سے
صارفین کو دنیا بھر کی مارکیٹ کی صورتحال سے باخبر رہنے میں مدد ملے گی۔ اس کے
علاوہ، ہم باقاعدگی سے مفید مشورے اور تجاویز پوسٹ کرتے ہیں جو آپ کو ایک انتہائی
موثر فاریکس ٹریڈنگ حکمت عملی بنانے میں مدد کر سکتے ہیں۔
موبائل ٹریڈر ایپ کو ٹریڈنگ کو مزید آرام دہ اور ورسٹائل بنانے کے
لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ آپ کی رائے ہمارے لیے اہم ہے۔ اگر آپ ہماری ایپ پر اپنا
جائزہ پیش کریں تو ہمیں بہت خوشی ہوگی۔
جی ہاں! تجارتی پلیٹ فارم کا نیا ورژن پہلے سے ہی گوگل پلے پر ڈاؤن لوڈ کے لئے دستیاب
ہے۔
نئی انسٹا فاریکس ٹریڈنگ ایپ کے ساتھ اپنی تجارتی مہارتوں کو بہتر
بنائیں!