یہ ایلیگیٹر ایک رجحان کو فالو کرنے والا انڈیکیٹر ہے جو کہ ایک ماہر تاجر بل ویلیمز کی جانب سے تیار کیا گیا ہے - انہوں نے یہ بات جانی کہ فنانشل مارکیٹ اور سکیورٹیرز صرف 15 سے 30 فیصد ہی رجحان میں تجارت کرتی ہیں جس کہ 70 سے 85 فیصد یہ سائیڈ وے رجحان میں ہوتی ہیں - اس کا ماننا تھا کہ تاجران مضبوط رجحان کے دوران ہی اپنا ذیادہ تر نفع بنا سکتے ہیں - یہ ایلیگیٹر انڈیکیٹر تاجران کا اس قابل کرتا ہے کہ مارکیٹ کی صورتحال کا کسی ایک خاص دورانیہ میں اندازہ لگا سکیں اور مارکیٹ میں داخل ہونے کا درست وقت جان سکیں
چارٹ پر ایلیگیٹر مشتعمل ہوتا ہے 3 سمویدد موونگ ایوریجیز پر جو کہ فرکچرل جیومیٹری اور نان لینیر ڈائیمکس کے تحت لگائے جاتے ہیں
- ایلیگٹر کا جاء یعنی جبڑا {چارٹ میں نیلی لکیر} ٹائم فریم کے لئے ایک لائن ہے جو کہ چارٹ کو پلاٹ کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے - یہ ایک 13 بارز والا ایس ایم ایم اے {سمویدد موونگ ایوریج} ہے جو کہ 8 بارز کی جانب سے سبسی کیونٹ ویلیو پر شفٹ کیا جاتا ہے
- تیتھ {چارٹ میں سرخ لائن} لوئیر ٹائم فریم کے لئے لائن ہے - یہ ایک 8 بار ایس ایم ایم اے ہے جو کہ سبسی کیونٹ ویلیوز پر 5 بارز کی جانب سے شفٹ کیا جاتا ہے
- لپس {چارٹ میں سبز لائن} ایک لوئیر ٹائم فریم کے لئے لائن ہوتی ہے یہ ایک 5 بار ایس ایم ایم اے ہے جو کہ سبسی کیونٹ ویلیوز کے ساتھ 3 بارز کے ساتھ شفٹ کیا جاتا ہے
لہذا جاء ، تیتھ اور لپس مختلف ٹائم فریمز کا انٹر ایکشن ظاہر کرتے ہیں چونکہ مارکیٹ 15 سے 30 فیصد دورانیہ میں یقینی رجحان کو ظاہر کرتی ہے تو یہ بہتر رہتا ہے کہ ان اوقات میں تجارت کی جائے اور رینج باونڈ دورانیہ میں تجارت سے اجتناب کیا جا سکے - جب جاء ، تیتھ اور لپس ایک دوسرے کے بہت قریب ہوتے ہیں تو یہ لائنیں ایک دوسرے کو چارٹ میں کاٹتی ہیں اس صورت میں ایلیگیڑ یا تو سو چُکا ہوتا ہے یا پھر سونے کے قریب ہوتا ہے
جب بیسٹ سوتا ہے تو اس کی بھوک میں شدت آتی ہے جتنا ذیادہ وہ سوتا ہے اتنی کی بھوک میں اضافہ ہوتا ہے - جب ایلیگیٹر جاگ جاتا ہے تو وہ فورا اپنا منہ کھولتا ہے جس کے بعد ایلیگیٹر مارکیٹ میں ایک بڑے لین دین کا اشارہ کرتا ہے جو کہ بُلش بھی ہو سکتی ہے اور بئیرش بھی جس کے بعد شکار کی تیاری ہوتی ہے - جب ایلیگیٹر اپنی بھوک کو ظاہر کرتا ہے تو یہ قیمت میں اپنا انٹرسٹ کم کر دیتا ہے جو کہ تب ظاہر ہوتا کہ جب چارٹ میں لائنز ایک مختصر بینڈ میں کنورج کرتی ہیں - اس کا مطلب یہ ہے کہ رجحان اپنے اختتام پر پہنچ گیا ہے اور یہ نفع لینے کے ایک بہترین موقع ہے
کیلکو لیشن
میڈین پرائس = (HIGH + LOW) / 2
ایلیگیٹر جاء = SMMA (MEDIAN PRICE, 13, 8)
ایلیگیٹر تیتھ = SMMA (MEDIAN PRICE, 8, 5)
ایلیگیٹر لپ = SMMA (MEDIAN PRICE, 5, 3)
جب کہ:
میڈین پرائس سے مراد درمیانی قیمت ہے ;
ہائی سے مراد بار کی بلند ترین قیمت ہے;
لوو سے مراد بار کی کم ترین قیمت ہے;
ایس ایم ایم اے {اے ، بی ، سی} ایک سمودید موونگ ایوریج ہے فیگر اے ایک سمودید ڈیٹا ہے ، بی سے مراد سمودنگ پریڈ ہے اور سے سے مراد مستقبل کی قیمت ہے - مثلا ایس ایم ایم اے {میڈین پرائس ، 5 ، 3} کا مطلب یہ ہے کہ سمودید موونگ ایوریج کا انحصار میڈین پرائس پر ہے - جب کہ سمودنگ پریڈ 5 بارز کے برابر ہوتا ہے اور اس کی سب سیکوینٹ ویلیو 3 ہے
نیلی لکیر سے ایلیگیٹر کے جاء یعنی جبڑے کی شکل ہو ظاہر کیا گیا ہے
سرخ لکیر سے ایلیگیٹر کے تیتھ کو ظاہر کیا گیا ہے
سبز رنگ کی لکیروں سے ایلیگیٹر کے لپ کو ظاہر کیا گیا ہے
The InstaForex Analyst Team
GK InstaFintech © 2007-2025