empty
 
 
انسٹا فاریکس کے ولادمیر سایرووکے ساتھ ایک انٹرویو
ولادمیر سایروو انسٹا فاریکس کمپنی میں بزنس ڈیویلوپمنٹ کے سربراہ کی حثیت سے کام کرتے ہیں۔

أئی بی ٹائمز : ہمار ے لئے یہ بات خوشی کا باعث ہے کہ ہم جناب ولادمیر سایروو کے ساتھ ایک نشست میں موجود ہیں۔انسٹا فاریکس کمپنی ایک سرکردہ بروکر کمپنی ہے ۔آئیں ہم ان سے گفتگو کا آغاذکرتے ہیں۔جناب کیا آپ ہمیں اپنی کمپنی کے بارے میں کچھ بتائیں گے۔

ولادمیر سایروو ہماری کمپنی کا مطمع نظر تعلیم ہے۔ہم تاجروں میں سرمایہ کا ری کرتے ہیں کیونکہ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ جتنا تاجر کمائیں گے اتنا ہی ہم کمائیں گے۔ اس مقصد کے لئے ہم نے کو ئی کسر نہیں اٹھا رکھی ۔جس کے حقیقت یہ ہے کہ ہم سپریڈ پالیسی پر عمل کرتے ہیں۔جس کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں اپنے کسٹمر کی فلاح کے لئے کام کرنا ہے۔

اس مقصد کے لئے ہم نے ایک تعلیمی نظام تشکیل دیا ہے اوراپنے شراکت داروں کو اس کی ترغیب بھی دیتے ہیں۔ہم کام ہی اسی انداز میں کرتے ہیں کہ کسٹمر خود اس طرف مائل ہو تا ہے۔اور ایک مضبوط ربط قائم رکھتاہے۔

ہمارا بنیادی مقصد ہی یہ ہے کہ مستقل ترقی کی طرف گامزن ہو ا جائے۔اگر آپ متواتر اپنے کسٹمر ز کو نئی سہولتیں نہیں دیتے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ نقصان کی طرف مائل ہیں۔ترقی کے لئے ہر چیز کا تعلق جدت اورمستقل مزاجی سے ہے۔اور ہماری کمپنی میں بھی ترجیح اسی چیز کو دی جا تی ہے اور آپ کو ہر شعبہ میں اس کا عکس دیکھائی دے گا۔

آئی بی ٹی اسکی کیا وجہ ہے اتنی مضبوط پالیسی اور اتنا مضبوط ڈ ھانچہ ہو نے کا باوجو د برطانیہ میں کیوں کمزور ہیں ؟

وی ایس انسٹا فاریکس ایک نئی کمپنی ہے ۔دو سال قبل بین الاقوامیت کا سوال ہمارے لئے بہت اہم تھا ۔اس مقصد کے لئے ہم نے کچھ تحقیق بھی کی اس مقصد کے لئے ہم نے جنوب مشرقی ایشیاء میں خاصا کا م بھی کیا ۔اور اس مقصد کے لئے 2009 اور 2008 کے بجت میں کافی فرق بھی آیا۔ہمیں یہ انڈونیشیا اور ملائشیا میں جانے کی وجہ ملا۔

آئی بی ٹی کوئی ایسی بات جو مارکیٹ میں کامیا ب ہونے کے لئے کارآمدہو ؟

وی ایس ہاں لیکن میں اس کو اس طرح سرعام بیان کرنا مناسب نہیں سمجھتا ۔لیکن میں اس حوالے سے کچھ بتاتا ہوں ۔ہم نے تمام سہولیا ت اس مقصد کے لئے لگائیں کہ کس طرح کسٹمر کو سمجھا جائے۔اور یہی اصل کامیابی ہے۔اور دوسری اہم چیز یہ ہے کہ اس خطہ میں انتظامیہ کی عمل داری کتنی ہے۔ !

آئی بی ٹی واپس انسٹا فاریکس کی جانب آئیں تو میں یہ نہیں سمجھتا کہ کامیا بی کے لئے صرف مارکیٹنگ کا مضبوط ہو نا ہی کا فی ہے۔اس کے علاوہ بھی کو ئی بات تو ہو گی کہ جو کسٹمر کو آپ کی طرف کھینچتی ہے؟

وی ایس ہاں دوسرے بہت سے فوائد کی طرح ہم ہر نئے آنے والے کو 30% اضافی بونس بھی دیتے ہیں۔جو کہ یقیناًایک شاندار اور پر کشش آفر ہے کہ جو کہ کسٹمر ز کو دی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ دی جانی والی مراعات میں ہمر اور جوٹس جیسی بڑی قرعہ اندازیاں بھی شامل ہیں۔

آئی بی ٹی مس انسٹافاریکس ایشیاء ؟

وی ایس ہاں یقیناًہمارے جنوب مشرقی ایشیاء میں پہلے سے سات دفاترہیں اور حال ہی میں ہم نے ایک شاندار دفتر کا بھی آغاد کیا ہے جو کہ ہما رے کسٹمرز کو ایک شاندار اور مربوط سہولتیں فراہم کرتا ہے۔اور انسٹا فاریکس یقیناًخواتین کی فلا ح کی حامی ہے۔اور اس مقصد کے لئے اس مقابلے کا انعقاد نہایت اہمیت کا حامل ہے۔آپ آئیں اور دیکھیں

آئی بی ٹی میرا خیا ل ہے کہ میں آؤں گا ۔ اور کچھ اپنے سافٹ وئیر کے بارے میں بھی بتائیں کہ یہ کتنا بہتر ہے ؟

وی ایس میٹا ٹریڈر 90% تاجروں کے لئے معیار جا نا جاتا ہے۔یہ آپ کو وسیع تجارتی ذرائع فراہم کرتا ہے۔اور یہ 24 کھنٹے کلائنٹ کو 100%سروسزفراہم کرتاہے۔مزید کچھ؟

آئی بی ٹی جی ہاں کیا آپ کچھ اضا فی چیز میں پیش کرتے ہیں جیسے تعارفی بروکر؟

وی ایس جی ہاں میں کو ئی ایسا بروکر نہیں جا نتا کہ جو دو پپ سسٹم دیتا ہو ۔جو کہ ایک مضبوط تعلق قائم کرتا ہے۔

آئی بی ٹی واپس پہلے سوال برطانیہ کی طرف جاتے ہیں؟

وی ایس ہاں وہاں ہمارے کقھ کسٹمرم ضرور ہیں اور ہم اس کو ایک اچھی حد تک بڑھانا بھی چاھیں گے۔اور 2011 برطانیہ ہمارا ایک اہم ہدف ہو گا۔تاہم آئی بی ٹی کے قارئین کے لئے اتنا کہنا چاھو ں گا کہ اگر آپ ہما را حصہ بننا چاھتے ہیں تو بلا جھیجک آپ ہم سے رابطہ کریں اس ای میل پر eng.partners@instaforex.com.

اور اگر کو ئی فرد قانونی یا فرد واحد ہمارے ساتھ کو ئی تجارتی معائدہ کرنا چاھتے ہیں تو 2011 کے انتظار کی کو ئی ضرورت نہیں ۔ہم یہا ں 2012 اپنا دفتر کھو لنے کا منصوبہ رکھتے ہیں

آئی بی ٹی ایک آخری سوال یہ کہ بطور ا نسٹا فاریکس کمپنی میں بزنس ڈیویلوپمنٹ کے سربراہ کی حثیت سے یہ سوال کیا جا سکتا ہے آئندہ دو سال میں آپ اس کمپنی کو کہا ں دیکھتے ہیں؟

وی ایس یہ بہت آسان ہے کہ جنوب مشرقی ایشیا اور سی آئی ایس’ مغربی یورپ اور یو ایس کے خطے میں قائدانہ کردار برقرار رکھنا ۔جس کے لئے ایک جدت پسندانہ رویہ بنیاد کی حثینت رکھتا ہے

آئی بی ٹی شکریہ جناب آپ کا کہ آپ نے ہمیں موقع دیا

وی ایس ۔آپ کا بھی شکریہ



انٹر نیٹ ایڈیشن آئی بی ٹائم ایف ایکس مئی 2010
واپس

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback